امریکہ کی این ایس جی میں بھارتی شمولیت کا راستہ روکنے پر چین پر تنقید

امریکہ کی این ایس جی میں بھارتی شمولیت کا راستہ روکنے پر چین پر تنقید
امریکہ کی این ایس جی میں بھارتی شمولیت کا راستہ روکنے پر چین پر تنقید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ نے این ایس جی میں بھارتی شمولیت کا راستہ روکنے پر چین پر تنقید کی ہے۔ امریکہ نے کہا ہے کہ این ایس جی میں بھارتی شمولیت کی راہ میں چین رکاوٹ ہے، بھارت کی شمولیت پر گروپ کا کچھ ارکان کو تحفظات ہیں۔ امریکی معاون وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تحفظات دور کئے جانے کی ضرورت ہے۔