باجوڑ ایجنسی کے 3 بڑے قبائل نے دشمنی ختم کرکے دوستی کر لی

باجوڑ ایجنسی کے 3 بڑے قبائل نے دشمنی ختم کرکے دوستی کر لی
باجوڑ ایجنسی کے 3 بڑے قبائل نے دشمنی ختم کرکے دوستی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باجوڑ ایجنسی (ویب ڈیسک) قبائلی دشمنی ختم کرنے اور دوستی کیلئے باجوڑ ایجنسی کا 3 بڑے قبائل کا گرینڈ جرگہ ہوا۔ ماموند‘ سلارزئی‘ اتمان خیل اور خار قبائل کا جرگہ کامیاب رہا۔ جرگے میں پولیٹیکل ایجنٹ عامر خٹک‘ ممبر اسمبلی حاجی بسم اللہ اور شہاب الدین خان بھی شریک ہوئے۔ جرگے میں قبائل نے دشمنی ختم کرتے ہوئے دوستی کا سفر شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

مزید :

باجوڑ -