یمن سے سرحدی صوبے میں شیلنگ، ایک اور سعودی فوجی جاں بحق

ریاض (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا جنوبی سرحدی صوبے نجران میں یمن سے شیلنگ کے سبب ایک اور سعودی فوجی جاں بحق ہو گیا، سرحد پر موجود اہلکاروں نے جوابی کارروائی کی ہے، یہ کارروائی حوثی باغیوں نے کی ہے۔