پنجاب کمیشن حقوق خواتین نے نکاح فارم اور دلہن کے حقوق پر نئی ترامیم کی تجویز پیش کر دی

پنجاب کمیشن حقوق خواتین نے نکاح فارم اور دلہن کے حقوق پر نئی ترامیم کی تجویز ...
پنجاب کمیشن حقوق خواتین نے نکاح فارم اور دلہن کے حقوق پر نئی ترامیم کی تجویز پیش کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کمیشن حقوق خواتین نے نکاح فارم اور دلہن کے حقوق پر نئی ترامیم کی تجویز پیش کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کمیشن کاکہناہے کہ نکاح خوان دولہا اور دلہن کی رضامندی سے فارم پرُ کرنے کے پابندہوں گے ،دلہن کی مرضی کے بغیر اس کے حقو ق پر لائن کھینچی تو سزا بھگتنا پڑے گی ،شکایت پر نکاح خواں کو ایک ماہ قید اور پچیس ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔کمیشن کی تجویز کے مطابق نکاح فارم رجسٹرڈ نہ کروانے پر تین ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد ہوگا۔

مزید :

لاہور -