پی آئی اے کے عملے کی قبر کشائی نہ جائے،ڈی این اے کے نمونے موجود ہیں:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

پی آئی اے کے عملے کی قبر کشائی نہ جائے،ڈی این اے کے نمونے موجود ہیں:ڈپٹی کمشنر ...
پی آئی اے کے عملے کی قبر کشائی نہ جائے،ڈی این اے کے نمونے موجود ہیں:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے عملے کی قبرکشائی کی ضرورت نہیں ہے ، ڈی این اے کے نمونے موجود ہیں۔

سٹاک مارکیٹ سے 6 ماہ میں 25 کروڑ 44 لاکھ ڈالر کا انخلاءہوا:سٹیٹ بینک

تفصیلات کے مطابق سانحہ حویلیاں کیس میں تفتیش کیلئے وزرات کیڈ نے پی آئی اے کے عملے نمونے حاصل کرنے کیلئے قبرکشائی کافیصلہ کیا تھا۔لیکن ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے وزارت کیڈ کو قبر کشائی سے روکتے ہوئے کہا کہ عملے کی لاشوں کے نمونے پمز ہسپتال کے پاس موجود ہیں جس سے کسی بھی لاش کا فرانزک ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے،لہذا قبرکشائی نہ کی جائے آ پ کو نمونے فراہم کر دئیے جائیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -