گنگا رام ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث نو مولود کا ہاتھ جل گیا

گنگا رام ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث نو مولود کا ہاتھ جل گیا
گنگا رام ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث نو مولود کا ہاتھ جل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے گنگا رام ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث ایک نو مولود کا ہاتھ جل گیا۔

شاہد آفریدی کا 28 جنوری سے زلمی ورلڈ کپ کرانے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق نومولود کا ہاتھ ہیٹر میں آگ لگنے سے جھلس گیاجس پر بچے کے والدین نے  احتجاج شروع کردیا ہے ۔والدین کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کے خلاف پولیس چوکی میں درخواست بھی دے دی ہے۔ایم ایس کی جانب سے 3رکنی کمیٹی تحقیقات کے لئے بنا دی گئی ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ بچے کی زندگی بچانے کے لئے والدین کو اس کا ہاتھ کاٹنے کا کہا تھا لیکن وہ نہیں مانے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی  ایک نجی ہسپتال میں وینٹی لیٹر نہ ملنے پر تین ماہ کا بچہ انتقال کرگیا تھا۔

مزید :

لاہور -