گلشن اقبال پارک سے اغوا ہونے والا بچہ ڈولفن پولیس نے اغواکار خاتون سے بازیاب کروالیا۔۔۔ گھر کی رونقیں سعد اپنے ساتھ دوبارہ لے آیا، براہ راست آپ بھی دیکھئے۔۔۔

گلشن اقبال پارک سے اغوا ہونے والا بچہ ڈولفن پولیس نے اغواکار خاتون سے بازیاب ...
گلشن اقبال پارک سے اغوا ہونے والا بچہ ڈولفن پولیس نے اغواکار خاتون سے بازیاب کروالیا۔۔۔ گھر کی رونقیں سعد اپنے ساتھ دوبارہ لے آیا، براہ راست آپ بھی دیکھئے۔۔۔

  

گلشن اقبال پارک میں فیملی پکنک منانے گئی تو وہاں اپنے والدین کی نظرو ں سے اوجھل ہو کر کھیلتے ہوئے بچے کو خاتون نے اغوا کر لیا ،مغوی بچے کے والد نے پولیس کو اطلاع کی تو ڈولفن فورس نے شاندار طریقے سے کارروائی کرتے ہوئے بچے کو بازیاب کرالیا ،بازیاب ہونے والے بچے سعد کے گھر آتے ہی دکھی ماں کا چہر ہ خوشی سے کھل اٹھا ۔والدہ کے تاثرات آپ بھی دیکھیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویڈ یو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری