آبی ذخائر

آبی ذخائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اے پی پی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں منگل کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 13100کیوسک اور اخرج 3000کیوسک تھا، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد6700 کیوسک اور اخراج6700کیوسک تھا، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد6500کیوسک اور اخراج100کیوسک تھا، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد6300کیوسک اور اخراج 6300 کیوسک:جناح بیراج پر پانی کی آمد15400 کیوسک اور اخراج 15400کیوسک،چشمہ پر بیراج پر پانی کی آمد13100 کیوسک اوراخراج 10000 کیوسک ، تونسہ بیراج پر پانی کی آمد11900 کیوسک اور اخراج11900 کیوسک ، پنجند بیراج پر پانی کیآمد1400 کیوسک اور اخراج 1400 کیوسک،گدو بیراج پر پانی کی آمد 9800کیوسک رہی۔
اور اخراج 4500 کیوسک، سکھربیراج پر پانی کیآمد4100 کیوسک اور اخراج 4100 کیوسک کوٹری بیراج پر پانی کیآمد3300 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ۔۔ مختلف ریزروائرز پر پانی کی صورتحال کے مطابق تربیلا ریزروائرکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1433.29 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.876 ملین ایکڑ فٹ ، منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1113.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.633 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.074 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید :

کامرس -