طاہرخان کی چچی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

طاہرخان کی چچی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)بٹ خیلہ کے معروف سماجی کارکن طاہرخان کی چچی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوبٹ خیلہ خٹکی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر