محکمہ سوئی گیس کے مقامی افیسرمستجاب اللہ کی والدہ انتقال کرگئیں

محکمہ سوئی گیس کے مقامی افیسرمستجاب اللہ کی والدہ انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)محکمہ سوئی گیس کے مقامی افیسرمستجاب اللہ کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوڈھیری جولگرام کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر