مولانا حمد اللہ کی وفات سے عالم اسلام جید عالم دین سے محروم ہو گیا،علماء

مولانا حمد اللہ کی وفات سے عالم اسلام جید عالم دین سے محروم ہو گیا،علماء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) عا لمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم نشرو اشاعت مولانا عزیز الرحمن ثانی، لاہور کے مبلغ مولانا عبدالنعیم، مولانا قاری علیم الد ین شاکر ، مولانا سید ضیاء الحسن شاہ،قاری جمیل الرحمن اختر،مولانا خالد محمود ،مولانا قاری عبدالعزیزنے ممتاز عالم دین شیخ القرآن والحدیث اورجمعیۃ علماء اسلام کے سرپرست مولانا حمداللہ ڈاگئی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا حمداللہ کی وفات سے عالم اسلام ایک جید عالم دین سے محروم ہوگیا ۔
علماء