ہال روڈ کے صدر بابر محمود اور عادل حفیظ کی سالگرہ ،100پونڈ کا کیک کاٹا گیا

ہال روڈ کے صدر بابر محمود اور عادل حفیظ کی سالگرہ ،100پونڈ کا کیک کاٹا گیا

لاہور (سٹی رپورٹر )انجمن تاجران ہال روڈ کے صدر بابر محمود اور سینئر نائب صدر عادل حفیظ کی ایک ہی روز سالگرہ کے موقع پر خدمت گروپ ہال روڈ کے پیٹرن انچیف محمد اعظم نے گزشتہ روز ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا اس تقریب میں دونوں تاجر راہنماؤں کی سالگرہ کی خوشی میں سو پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا۔تقریب میں شرکت کرنے والے سینکڑوں تاجر راہنماؤں کو عشائیہ بھی دیا گیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4