ڈیرہ ،منشیات فروش گرفتار ،مقدمہ درج

ڈیرہ ،منشیات فروش گرفتار ،مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)پرواپولیس نے پانچ کلوکے قریب چرس برآمدکرکے خیمہ زن منشیات فروش کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق پرواپولیس نے سڑہ گرہ کے علاقہ میں ٹبی قیصرانی کے خیمہ زن منشیات فروش امددین ولدخمیدودوتانی سے دوران تلاشی 4975گرام چرس برآمدکرلی۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر