مٹہ ،عزت بچانے کی خاطر خاتون کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

مٹہ ،عزت بچانے کی خاطر خاتون کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

مٹہ ( نمائندہ پاکستان) عزت بچانے کی خاطر خاتون کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی مذکورہ زخمی شخص کی جوابی فائرنگ سے ایک دس سالہ بچی زخمی ہوئی دونوں زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائے گئے پولیس نے رپورٹ درج کی مٹہ پولیس رپورٹ کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ وردگ اویشاہ میں ایک خاتون زینب دختر زوڑاور خان سکنہ وردگ اویشاہ مٹہ نے اپنی گھر میں عزت بچانے کی خاطر ایک شخص مسمی محمد رحمان ولد باچا خان پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوا ادھر زخمی شخص نے پولیس رپورٹ کی مطابق جوابی فائرنگ کی جس سے ایک دس سالہ بچی چشمہ بی بی دختر محمد رضا خان لگ کر زخمی ہوئی ادھر دونوں زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچا دی گئی پولیس نے رپورٹ درج کی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر