گرانفروشی پر 40دکاندار گرفتار

گرانفروشی پر 40دکاندار گرفتار

لاہور(جنرل رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر38فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور40افراد کو حراست میں لے لیا اور 12 دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا گیا جبکہ 88000روپے کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1