موضع گوہاوہ میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی100کنال اراضی واگزار

موضع گوہاوہ میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی100کنال اراضی واگزار

لاہور(فلم رپورٹر)موضع گوہاوا تحصیل کینٹ میں محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈ کی 100 کنال اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کراکرمحکمہ نے اپنی تحویل میں لے لی اور محکمہ کے الاٹیوں کو بھی موقع پر قبضہ حوالے کر دیا گیا ہے اینٹی انکروچمنٹ کی کارروائی طاہر احسان چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ اور طارق خان وزیر سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ، وہاب گل زونل ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک لاہور کے احکامات کی روشنی میں محمد اکرم جوئیہ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ لاہور کی سربراہی میں ہوئی

واگزار

مزید : میٹروپولیٹن 1