پی ایچ اے چشتیاں پارک میں بینچوں کی تعداد بڑھائے،خواتین کا مطالبہ

پی ایچ اے چشتیاں پارک میں بینچوں کی تعداد بڑھائے،خواتین کا مطالبہ

لاہور(لیڈ ی رپورٹر)یونین کونسل 126میں واقع چشتیاں پارک سنگھ پورہ میں خواتین کے بیٹھنے کے لئے بینچ بہت کم ہیں ان بینچوں کی تعداد بڑھانے کے لئے یونین کونسل کی طرف سے پی ایچ اے کو باقاعدہ درخواست دیدی گئی ہے ۔سروے کے دوران اس یونین کونسل کی خواتین کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر مناسب حد تک اس پارک میں پی ایچ اے خواتین کے لئے بینچ لگا دے تواس سے پارک کے حسن بھی اضافہ ہو گا اور خواتین کو بیٹھنے میں بھی آسانی ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1