عمران خان نے اقتدار میں آکر ملک کی معا شی حا لت تباہ کر دی ،ساجد گمریانی

عمران خان نے اقتدار میں آکر ملک کی معا شی حا لت تباہ کر دی ،ساجد گمریانی

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ملک کو موجو دہ بحرا نوں سے صرف میاں محمد نواز شریف اور میاں شہباز شر یف ہی نکل سکتے ہیں عمران خان نے اقتدار میں آکر ملک کی معا شی حا لت تباہ کر دی بے روگاری میں اضا فہ ہوا عمران خان کی سلیکشن کر کے ان کو اقتدار دیا جو اس کا لا ئق نہیں ہے ہم پا کستان مسلم لیگ ن کی قیادت میاں محمد نواز شریف میاں محمد شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے صو با ئی صدر انجینئر امیر مقام پر بھر پور اعتماد کر تے ہیں ان خیا لات کا اظہار پا کستان مسلم لیگ ن کے مر کزی راہنما سا جد گمر یا نی نے پبی میں صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ جب سے عمران خان اقتدار میں آیا ہے ملک میں مہنگا ئی کا طو فان آگیا ہے غریب دو وقت کی رو ٹی کے لئے ترس رہا ہے بے روز گاری میں اضا فہ ہوا ہے اس کا اصل سبب یہ کہ مو جودہ حکو مت کو سلیکشن کے زر یعے آنے میں مدد کی جو حکو مت کے قا بل ہی نہیں ہے انہوں نے کہا پا کستان مسلم لیگ ن کو کو ئی نہیں دبا سکتی ان کی جڑیں عوام میں ہے ابھی تک مو جودہ حکو مت اور نیب نے میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شر یف پر ایک روپے کا کر یشن ثا بت نہیں کیا صرف ان کو سیا سی انتقام کا نشا نہ بنا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں کستان مسلم لیگ ن کی قیادت میاں محمد نواز شریف میاں محمد شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے صو با ئی صدر انجینئر امیر مقام پر بھر پور اعتمادہیں اور ان کی قیادت میں ہر قسم کی قر با نی دینے سے دریغ نہیں کر ینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر