حاجی محمد عقیل کی بیوہ کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

حاجی محمد عقیل کی بیوہ کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

مردان (بیورورپورٹ)مردان چیمبر کے بانی ممبر حاجی محمد عقیل کی بیوہ کی رسم قل بروز بدھ مسجد صابر بلال شیرخاکالونی کاروان روڈ میں اداکی جائے گی ، مرحومہ صابر بلال کی والدہ اور یوتھ پارلیمنٹ کے حمزہ کی دادی تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر