سینئر صحافی اورآواز صبح کے ایڈیٹر جہانزیب صدیق کے بھائی ظہرالدین انتقال

سینئر صحافی اورآواز صبح کے ایڈیٹر جہانزیب صدیق کے بھائی ظہرالدین انتقال

مردان ( بیورورپورٹ ) سینئر صحافی اورآواز صبح کے ایڈیٹر جہانزیب صدیق کے بھائی ظہرالدین انتقال کرگئے جسے بعدازاں مقامی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا مرحوم کے جنازے میں ہرمکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم اخترمنصور کے والد اور محمد زبیراورمحمد افتخار کے ماموں تھے رسم قل جمعرات کے روز ایران آبادپارہوتی میں اداکی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر