اعجاز احمد اور ریاض احمد کی والدہ انتقال کرگئیں

اعجاز احمد اور ریاض احمد کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ (نامہ نگار) ہاتھیان راحت آباد کے اعجاز احمد اور ریاض احمد کی والدہ ماجدہ بقضائے الہٰی وفات پاگئی مرحومہ کو بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردی گئی وہ پی ٹی سی ایل کے ریٹائرڈ آپریٹر عبدالوہاب کی ہمشیرہ اور سابق ناظم ہاتھیان حاجی خائستہ محمد کی بھتیجی تھی ان کی رسم قل کل بروز جمعرات ان کی رہائش گاہ راحت آباد ہاتھیان میں ادا کی جائی گی