ممتاز تاجرحاجی فضل اکبر رسم قل آج ہوگی

ممتاز تاجرحاجی فضل اکبر رسم قل آج ہوگی

مردان ( بیورورپورٹ)ممتاز تاجرحاجی فضل اکبر جوگذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم قل محلہ مسجد شریف آباد باڑی چم میں اداکی جائے گی مرحوم فیضان اکبر ،جبران اکبر کے والد ،سابق کونسلر عبدالاکبر عرف خان بابو،علی اکبر،حاجی گل اکبر اورصنوبر کے بھائی ،مردان پریس کلب کے سابق نائب صدر شہاب اکبر کے چچا،حاجی محمد شفیق کے چچازادبھائی ،الائیڈ بنک کے اہلکارصادق عمر کے سسر اورنیازعلی کے بہنوئی تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر