ٹاؤن شپ کے علاقہ میں کار ٹریکٹر تصادم ،4افراد زخمی

ٹاؤن شپ کے علاقہ میں کار ٹریکٹر تصادم ،4افراد زخمی

لاہور(کر ائم رپورٹر )ٹاؤن شپ کے علاقے میں کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد 22سالہ عثمان. یاسر،ارسلان 20 سالہ وسیم زخمی ہوگئے۔

زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ٹاؤن شپ کے علاقے شوکت خانم روڈ کے قریب تیز رفتار کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 22سالہ عثمان. یاسر،ارسلان 20 سالہ وسیم زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا

مزید : علاقائی