منشیات کے مجرم یاسر لطیف کو ایک سال قید7ہزار جرمانہ کی سزا

منشیات کے مجرم یاسر لطیف کو ایک سال قید7ہزار جرمانہ کی سزا

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث مجرم یاسر لطیف کوایک سال قید اور7ہزارروپے جرمانہ کی سزاکا حکم سنادیاہے ۔ایڈیشنل سیشن جج ہما عنبرین نے مقدمہ کا فیصلہ سنایاہے ۔یاسر لطیف کے خلاف تھانہ راوی روڈ پولیس نے مقدمہ درج کررکھاتھا،جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مجرم کو مزید3ماہ قید کی سزابھگتنا ہوگی۔

مزید : علاقائی