19 جنوری کو وزیراعلیٰ کا متوقع دورہ ‘ڈیرہ میں ہنگامی اقدامات کا حکم

19 جنوری کو وزیراعلیٰ کا متوقع دورہ ‘ڈیرہ میں ہنگامی اقدامات کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غاز ی خان (سٹی رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارکا 19 جنوری کو ڈیرہ غازیخان کا دورہ متوقع ہے،ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کا 19جنوری برورز ہفتہ دورہ (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

ڈیرہ غازیخان کا امکان ہے اس سلسلہ میں کمشنر طاہر خورشید اور ڈپٹی کمشنر میاں اقبال مظہر مہار نے تمام محکموں کے افسران کو وزیر اعلی کے متوقع دورہ کے پیش نظر تیاریوں کے لئے احکامات جاری کیے ہیں ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سردار عثمان خان بزدار کا پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی اچانک دورہ کرسکتے ہیں جبکہ وزیر اعلی منتخب ہونے کے بعد ڈیرہ غازیخان کا دوسرا دورہ ہو گا۔
دورہ