صوبائی مشیرزراعت کا فاطمہ شوگر ملز کا دورہ ‘ فنکاری پر بروکر گرفتار

صوبائی مشیرزراعت کا فاطمہ شوگر ملز کا دورہ ‘ فنکاری پر بروکر گرفتار

چوک مکول (نامہ نگار)صوبائی مشیر زراعت سردار عبدالحئی خان دستی نے کسانوں کی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر اور SHO سناواں کے ساتھ فاطمہ شوگر ملز کا اچانک دورہ کیا، اور وہاں بروکرز کو رنگے ہاتھوں نقدی کے ساتھ پکڑا اور متعلقہ تھانے میں FIR کٹوائی اور صحافیوں سے بات کرتے (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

ہوئے کہا کہ وہ آئندہ بھی اس طرح کے دورے کرتے رہیں گے اور کسانوں کا حق کسی کو کھانے نہیں دیں گے۔

بروکر

مزید : ملتان صفحہ آخر