وزیراعظم کے دورہ قطر کا شیڈول تبدیل 21 جنوری کو روانہ ، 22 کوواپسی ہو گی
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے اب وہ 21 جنوی کو قطر روانہ ہوں گے جبکہ ان کی واپسی 22 جنوری کو ہو گی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے اب وہ 21 جنوری کو قطر روانہ ہوں گے جبکہ ان کی واپسی 22 جنوری کو ہو گی اس سے قبل وزیراعظم عمران خان 22 جنوری کو قطر کے دورے کے لئے روانہ ہو رہے تھے۔
وزیراعظم