سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے حاجی 5کلو زم زم لا سکیں گے

سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے حاجی 5کلو زم زم لا سکیں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج 2019ء سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے حاجی 5کلو زم زم لا سکیں گے،30کلو سامان لانے کی اجازت ہو گی،سعودی ائر لائنز کی طرح دیگر ائیر لائنز کو 46کلو وزن لانے کی درخواست پر فیصلہ نہ ہو سکا،سعودی ائیر لائنز 23کلو کے دو بیگ لائے گی جبکہ دیگر 2ائیر لائنز 30کلو وزن لائیں گی۔

مزید : صفحہ آخر