سرکاری حج سکیم کا آپریشن ائیر بلیو،پی آئی اے،سعودی ائیر لائنز مکمل کریں گی

سرکاری حج سکیم کا آپریشن ائیر بلیو،پی آئی اے،سعودی ائیر لائنز مکمل کریں گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی2019ء میں سرکاری حج سکیم کا آپریشن 3ائیر لائنز ائیر بلیو،پی آئی اے،سعودی ائیر لائنز مکمل کریں گی،پرائیویٹ سکیم کے لیے مزید دو نجی ائیر لائنز ایمیریٹس ائیر لائنز اور اتحاد ائیر لائنز کو اجازت دئیے جانے کا امکان۔

ائیر لائنز

مزید : صفحہ آخر