سرکاری سکیم کے حاجیوں کی قربانی کی رقم 13ہزار سے بڑھا کر 20ہزار روپے کر دی گئی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کے حاجیوں کی قربانی کی رقم 13ہزار سے بڑھا کر 20ہزار روپے کر دی گئی ،حاجیوں کوپیکج کے علاوہ 20ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے،اگر کوئی حاجی خود قربانی کرنا چاہے گا تو کر سکے گا۔
قربانی