وزیراعظم کے دورہ قطر کا شیڈول تبدیل 21 جنوی کو روانہ ، واپسی 22 کو ہو گی

وزیراعظم کے دورہ قطر کا شیڈول تبدیل 21 جنوی کو روانہ ، واپسی 22 کو ہو گی

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے اب وہ 21 جنوی کو قطر روانہ ہوں گے جبکہ ان کی واپسی 22 جنوری کو ہو گی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے اب وہ 21 جنوری کو قطر روانہ ہوں گے جبکہ ان کی واپسی 22 جنوری کو ہو گی اس سے قبل وزیراعظم عمران خان 22 جنوری کو قطر کے دورے کے لئے روانہ ہو رہے تھے۔

وزیراعظم

مزید : کراچی صفحہ اول