اسلام آبادہائیکورٹ،وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج ہو گی

اسلام آبادہائیکورٹ،وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج ہو گی
اسلام آبادہائیکورٹ،وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج ہو گی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج ہو گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج ہو گی،اسلام آبادہائیکورٹ کابنچ آج متفرق درخواست کی سماعت کریگا، چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بنچ میں شامل ہیں۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد