لاہور ہائیکورٹ،حمزہ شہباز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ،حمزہ شہباز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے ...
لاہور ہائیکورٹ،حمزہ شہباز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی،جسٹس فرخ عرفان آج سماعت کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ایئرپورٹ پرپتہ چلانام بلیک لسٹ میں ہے،نیب مقدمات کے باعث نام بلیک لسٹ میں ڈالاگیا،عدالت سے استدعا ہے کہ وزارت داخلہ کونام بلیک لسٹ سے نکالنے کاحکم دے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور