چیف جسٹس کا زیادہ وقت انسانی حقوق یا 184تھری پٹیشن میں گزرتا تھا:رشید اے رضوی

چیف جسٹس کا زیادہ وقت انسانی حقوق یا 184تھری پٹیشن میں گزرتا تھا:رشید اے رضوی
چیف جسٹس کا زیادہ وقت انسانی حقوق یا 184تھری پٹیشن میں گزرتا تھا:رشید اے رضوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف آئینی ماہر رشید اے رضوی نے کہاہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار کا زیادہ وقت انسانی حقوق یا 184تھری پٹیشن میں گزرتا تھا ۔

دنیانیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے رشید اے رضوی کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس ثاقب نثار کا زیادہ تر وقت انسانی حقوق یا184تھر ی پٹیشن میں گزرتا تھا ۔

انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس ثاقب نثار ایک سوا گھنٹے میں دیگر 15بیس اپیلوں والے مقدمات نمٹایا کرتے تھے جبکہ زیادہ وقت انسانی حقوق سے متعلق معاملات یا 184تھر پٹیشن میں گزار ہ کرتے تھے ۔