تحریک انصافکے اعجاز چودھری کی ایرانی قونصلر جنرل کے ساتھ ملاقات

تحریک انصافکے اعجاز چودھری کی ایرانی قونصلر جنرل کے ساتھ ملاقات

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری کی ایرانی کونصلیٹ آمد، ایرانی قونصلر جنرل محمد رضا نصری سے ملاقات اور ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی امریکی حملے میں جان بحق ہونے پر اظہار تعزیت کی، اعجازاحمدچوہدری نے جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کو اللہ رب العزت غریق رحمت کرے۔

اور ان کے درجات بلند فرمائے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...