طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے
لاہور (جنرل رپورٹر)ارقم ہاؤس پبلک بوائز ہائی سکول‘ مغلپورہ‘لاہورکے طلباء اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہور اور ایل ڈی اے ہائی سکول‘سبزہ زار‘لاہورکے طلبااور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریہئ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا۔
اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے مختلف اداروں کا وزٹ کیا۔