وزیر اعلیٰ شکایت سیل کے وائس چیئرمین کا وزیر اطلاعات کے اعزاز میں عشائیہ

وزیر اعلیٰ شکایت سیل کے وائس چیئرمین کا وزیر اطلاعات کے اعزاز میں عشائیہ

  



لاہور(سٹی رپورٹر) وائس چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل ناصر سلمان کے زیر اہتمام صوبائی وزیراطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان کے اعزاز میں پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں نامور سیاسی وسماجی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے منسلک ممتاز افراد نے شرکت کی، فیاض الحسن چوہان نے تقریب عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی اس پروقار تقریب کے انعقاد پر ناصر سلمان اور خرم شہزاد کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں بے لوث، لازوال محبتیں سفر زندگی کا قیمتی ترین اثاثہ ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...