تحفظ ختم نبوت کانفرنس کل ہوگی

تحفظ ختم نبوت کانفرنس کل ہوگی

  



لاہور(پ ر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت گلبرگ کے زیراہتمام سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس کل12:00بجے دن دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامع مسجد لبرٹی مارکیٹ میں مہتمم حافظ شعیب الرحمن قاسمی چیئرمین چاروں مسالک علماء بورڈ کی صدارت میں منعقد ہوگی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم تبلیغ مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی،ورلڈپاسبان ختم نبوت کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ محمد ممتازاعوان،معروف سکالر مولانا محمدمعاویہ حسن و دیگر خطاب کریں گے۔

،علامہ ضیاء الرحمن فاروقی،قاری خالد محمود(پنجاب اسمبلی)، علامہ محمدنوازڈوگر،قاری حبیب الرحمن انقلابی،ملک حسیب الرحمن،حافظ محمدیعقوب شاہ اورمرزاآصف بیگ خطاب کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1