نیشنل فرٹیلائزرکمپنی کو ٹریڈنگ کارپوریشن میں ضم کرنے کا فیصلہ،ملازمین پریشان

نیشنل فرٹیلائزرکمپنی کو ٹریڈنگ کارپوریشن میں ضم کرنے کا فیصلہ،ملازمین ...

  



لاہور(پ ر)وفاقی حکومت کا نیشنل فرٹیلائزر مارکیٹنگ لیمیٹد کو ٹریڈنگ کارپوریشن میں ضم کرنے کا فیصلہ آٹھ سال سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو چولہے ٹھنڈے پڑنے کے خدشات ستانے لگے،ملازمین نے سیکرٹری کامرس احمد نواز سکھیرا اور چئیرمین ٹی سی پی سے اپیل کی ہے کہ ملازمین کے مستقبل کو داؤ پر نہ لگایا جائے اور فیصلے سے پہلے ان کو اعتماد میں لیا جائے جو نہ صرف ملازمین کے حق میں بہتر ہوگا بلکہ ملک میں درآمدی یوریاکی مؤثر تقسیم کے حوالے سے بھی سود مند ثابت ہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...