حکومت نے مالیاتی نظم وضبط کو بھی بہتر بنایا،سعدیہ سہیل رانا

حکومت نے مالیاتی نظم وضبط کو بھی بہتر بنایا،سعدیہ سہیل رانا

  



لاہور(لیڈی رپورٹر) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ عالمی ادارے بھی پاکستان معیشت کے حوالے خوش آئند رپورٹس دے رہے ہیں جو حکومتی پالیسیوں پر اظہار اطمینان کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ فنانشیل مینجمنٹ ایکٹ کے ذریعے حکومت نے مالیاتی نظم وضبط کو بھی بہتر بنایا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کے موثر اقدامات کی وجہ سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...