خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو روجھان اور میانوالی ایکسپریس کو محمود کوٹ رکنے کی اجازت

خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو روجھان اور میانوالی ایکسپریس کو محمود کوٹ رکنے ...

  



لاہور(لیڈی رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی براستہ دادو، کندیاں، اٹک سٹی اور پشاور کے درمیان چلنے والی (19-Up/20-Dn) خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو روجھان ریلوے اسٹیشن پر تین ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر02منٹ اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی (129-Up/130-Dn) تھل،میانوالی ایکسپریس کو محمود کوٹ اور سنانواں ریلوے اسٹیشن پر دو منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...