آل پاکستان کسان اتحاد کے صدر کو تاجر رہنماؤں کی مبارکباد

آل پاکستان کسان اتحاد کے صدر کو تاجر رہنماؤں کی مبارکباد

  



لاہور(سٹی رپورٹر)چوہدری سلطان محمود گجر کو آل پاکستان کسان اتحاد لاہور کا صدر بننے پر سرپرست اعلی ہال روڈ، جنرل سیکرٹری آل پاکستان موبائل فون ایسویسی ایشن لاہور محمد اعظم، تاجر رہنما اردو بازار ملک سہیل، چیف ایگزیکٹو رائل سیلون پاکستان اینڈ یو اے ای فیاض احمد، چیف ایگز یکٹو لال دین انٹر پرائززطاہر محمود نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہا رکیا ہے اس موقع پر نو منتخب صدر چوہدری سلطان محمو دگجر کا کہنا تھا کہ کاشتکاروں کے حقوق کی بالادستی، اجناس کی قیمتوں سمیت دیگر دیرینہ ایشوز پر کسان بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر عملی جدوجہد اور آواز اٹھائیں گے۔

، پاکستان کے انتہائی اہم ترین طبقے کو نظر انداز نہیں ہونے دیں گے۔

تاجروں کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...