اسوہ حسنہ نجات کا ذریعہ کے عنوان سے درس قرآن آج ہو گا

اسوہ حسنہ نجات کا ذریعہ کے عنوان سے درس قرآن آج ہو گا

  



لاہور(پ ر)سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن حکومت پاکستان لاہور ریجن کے زیراہتمام ”اسوہ حسنہ نجات کا ذریعہ“ کے عنوان سے درس قرآن آج دوپہر 2بجے، سٹاف ویلفیئر آفس اے جی آفس کمپاؤنڈ لاہور میں ہو گا۔ معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر قلب بشیر خاور بٹ فارغ التحصیل جامعہ الریاض السعودیہ خطاب کریں گے۔ ڈائریکٹر جنرل اے جی پی آر ڈاکٹر تجمل الٰہی اس تقریب کے مہمان اعزاز ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...