اوقاف کا زرعی زمینوں کی نیلامی کے حوالے سے اجلاس
لاہور(فلم رپورٹر) سیکرٹری /چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب گلزارحسین شاہ کی زیر صدارت دفتر ڈائریکٹر جنرل ایکسٹینشن محکمہ زراعت لاہورمیں زرعی زمینوں کو لمبے عرصے کے لیے نیلام کرنے کے حوالے سے اجلاس، ڈائریکٹر اسٹیٹ اوقاف پنجاب،ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ اوقاف، ریسرچ انیلسٹ محکمہ زراعت کے علاوہ پرائیویٹ کمپنیوں Engro, Guard, City Seed Corporation کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔اس اجلاس میں زرعی زمینوں کو لمبے عرصہ کے لیے نیلام کرنا(10تا 30سال)،ابتدائی طور پر 25%ڈی سی ریٹ کا گڈول،ماہانہ کرایہ،شراکت داری،ناقابل واپسی گڈول،ماہانہ کرایہ کی بولی پر بات کی گئی۔
، کارپوریٹ فارمنگ،انڈسٹری،ریسرچ،ڈیری فارمنگ، سیڈ پروڈکیشن وغیرہ کیلئے حاصل کرنے کے حوالے سے آگاہی دی۔