جے یوآئی کے رہنما مولانامحمد اکرم خان کی والدہ انتقال کرگئیں

جے یوآئی کے رہنما مولانامحمد اکرم خان کی والدہ انتقال کرگئیں

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)جے یوآئی کے رہنما مولانامحمداکرم خان کی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نمازجنازہ قیمت منجی والامیں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر