رستم،نامعلوم وجوہات کی بناء پر خاتون نے خودکشی کرلی

رستم،نامعلوم وجوہات کی بناء پر خاتون نے خودکشی کرلی

  



رستم (تحصیل رپورٹر)مچی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر خاتون نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی، رستم کے نواحی علاقہ جونا خیل مچی کے رہائشی سردار حسین ولد محمد شیر خان نے رستم پولیس کو بتایا کہ میں نماز فجر کے ادائیگی کے بعد گھر جارہا تھا راستے میں میں اپنے گھر سے چیخ و پکار کی آوازیں سن کر جب گھر داخل ہوکر دیکھا کہ میری بیٹی مسما بینا خون میں لت پت پڑی تھیں جس نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے گھر کی پستول سے بعرض خودکشی خود پر فائرنگ کردی تھی جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوگئی والد نے رستم پولیس کو بتایا کہ ہمارا کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں میری بیٹی نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی ہے، رستم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی.َََََََ

ََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََِِِِِِِِِِّّّّّّّّ

مزید : پشاورصفحہ آخر