بنوں،تھانہ جانی خیل کی حدود میں بارودی مواد کا دھماکہ،2 افراد زخمی

  بنوں،تھانہ جانی خیل کی حدود میں بارودی مواد کا دھماکہ،2 افراد زخمی

  



بنوں (بیورورپورٹ)تھانہ جانی خیل کی حدود میں بارودی مواد کا دھماکہ،دو افراد زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق تھانہ جانی خیل کی حدود میں واقع بچکی جانی خیل میں دھماکہ آئی ای ڈی پھٹنے سے ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ززخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمیوں کی شناخت رسول زمان اور احمد کے نام سے ہوئی ہے زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر