جندول،زیر تعمیر عمارت سے مسخ شدہ لاش برآمد

  جندول،زیر تعمیر عمارت سے مسخ شدہ لاش برآمد

  



جندول(نمائندہ پاکستان) جندول،لوئر دیر کے علاقہ تحصیل لعل قلعہ میں سی ٹی ڈی،مقامی پولیس اور کرائمز برانچ کی مشتریکہ اور کامیاب کاروائی ڈیڈسال سے گم شدہ ارسلان کا مسخ شدہ لاش زیرتعمیر گھر سے برآمد کرلیا تفصلان کے مطابق گزشتہ ڈیڈ سال جولائی میں 10 سالا ارسلان ولد محمد بنی سکنہ گاوں گمبتونہ سے اچانک غائب ہوگیا تھا جس کے بعد رشتداروں نے مقامی تھانہ میں رپورٹ درج کیا گیا تھاجس کا کیس کئی ماہ بعد سی ٹی ڈی اور کرئیم برانچ پشاور کے حوالہ کیا گیا تھا تا اہم گزشتہ روز تمام اداروں کی مشتریکہ کاروائی میں ڈیڈسال بعد 10 سالہ بچے ارسلان ولد محمد نبی کا لاش گاوں باغ تحصیل لعل قلعہ سے پرانا زیر تعمیر گھر سے برآمد کی گئی تااہم ذرئع کے مطابق لاش ڈی این اے کے بعد وراثین کے حوالہ کیا جائے گاعلاقائی لوگوں نے اس بڑے کاروئی پر تمام اداروں کا شکریہ ادا کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...