شانگلہ محکمہ تعلیم کے شہنشاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

      شانگلہ محکمہ تعلیم کے شہنشاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

  



الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شانگلہ محکمہ تعلیم کے شہنشاہ کی والدہ انتقال کرگئیں، مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان لیلونئی برکلے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحومہ شہنشاہ،پرویز،کمال،ارشد،تاثر،مدثر،دالی کے والدہ تھی۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں معز زین علاقہ، علماء کرام،سیاسی و سماجی رہنماوں،،وکلاء،اساتذہ،صحافی اور علاقہ عمائدین علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی،مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے شانگلہ پریس کلب الپوری میں اجتماعی دعا مانگی گئی۔ مرحومہ کی فاتحہ خوانی لیلونئی برکلے شانگلہ میں ادا کی جارہی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...