عامر بن علی کی نظمیں حقیقت کی عکاس ہیں: حرا اعجاز

عامر بن علی کی نظمیں حقیقت کی عکاس ہیں: حرا اعجاز

  



لاہور(فلم رپورٹر)شاعر عامر بن علی کی نظموں کی انگریزی اور روسی زبان میں تراجم پر مبنی کتاب شائع،نظموں کا انگریزی ترجمہ براڈکاسٹر اور شاعرہ حرا اعجاز نے کیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ عامر بن علی کی نظمیں حقیقت کی عکاس ہیں ان کی شاعری میں اپنائیت اور قدرتی رنگ محسوس ہوتا ہے مجھے ان نظموں میں خوبصورت الفاظ کی تراکیب اور اسلوب نے متاثر کیا جس کے بعد میں نے ان نظموں کو انگریزی زبان کے قالب میں ڈھالا جہاں ان کا رنگ مزید نمایاں ہوکر سامنے آیا ہے ان کی نظموں میں غنائیت بھی ہے اور سوز بھی محسوس ہوتا ہے جس سے ان کی شاعری الگ رنگ اختیار کرتی ہے۔

مزید : کلچر